: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش میں ضلع امبیڈكرنگر کے بھيٹي تھانہ علاقے میں پیش آنے والے سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔پولس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ کل رات مجھوڈا
چینی مل کے گیٹ کے نزدیک گنے
سے لدی ٹرالی کی زد میں آنے سے ٹیكري گاؤں کے باشندے سائیکل سوار روہت
(32) کی موت ہوگئی۔نوجوان کی موت کے بعد چینی مل پر احتیاطا پولس فورس تعینات کر دی گئي ہے۔